تازہ ترین بیانات
مطالعۂ سیرت بصورتِ سوال
واقعہ معراج اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دودھ کو لینا
سوال نمبر 2015 : واقعہ معراج میں آتا ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم انبیاء کرام کی امامت کر کے بیت المقدس سے باہر تشریف لاۓ تو جبرائیل علیہ السلام نے آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے سامنے کچھ مشروب پیش کیے ۔مختلف روایتوں میں پانی، شراب، شہد اور دودھ آۓ ہیں۔یعنی کسی روایت میں دو مشروب، کسی میں تین مشروب ، کسی میں چار مشروب آۓ ہیں لیکن تمام روایات میں آتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ کو لے لیا اور باقی مشروبات کو نہیں لیا ۔اس پر ایک بزرگ جو وہاں وجود تھے انہوں نے جبرائیل علیہ السلام کو فرمایا کہ آپ کے دوست نے فطرت کو اختیار کیا۔ اس واقعہ میں دودھ کا باقی مشروب کے مقابلے میں فطرت کے زیادہ قریب ہونا معلوم ہوتا ہے اس کی وضاحت فرمائیں ؟
| رحمانیہ مسجد
درسِ قرآن
درسِ سیرۃ النبی ﷺ - دوسرا دور
درسِ مکتوباتِ امام ربانیؒ - دوسرا دور
سلوکِ نقشبندیہ کا امتیاز: مکتوب 260 کی روشنی میں
(اشاعتِ اول) بدھ، 8 نومبر، 2017
| خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی
درس اردو مثنوی شریف - دوسرا دور
شریعت اور باطن کے اسرار: مثنوی کی حکایات اور اولیاء اللہ کے افعال کی حکمت
دفتر اول حکایت نمبر 10، 11، منظوم اردو مثنوی شریف: 11 جون 2024 کے بیان کا تیسرا اور 21 جون 2024 کا دوسرا حصہ ری براڈکاسٹ کیا گیا
| خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی
معمولات
مراقبہ: روحانیت کا احساس یا گناہوں کا الارم؟
(سوال جواب مجلس، 'یکم جولائی 2024'، نمبر 680) سے اقتباس
| خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی
مجلسِ سوال و جواب
سالکین کی تربیت، اصلاح، معمولات اور احوال سے متعلق سوالات کے جوابات
سوال جواب مجلس نمبر 680 ، بتاریخ یکم جولائی 2024 کا پہلا حصہ ری براڈکاسٹ کیا گیا،
| خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی
انفاسِ عیسیٰ - دوسرا دور
دنیائے مذموم: دنیا کی محبت کے جائز اور ناجائز پہلو
اشاعتِ اول: بدھ، 22 جنوری، 2014 کا پہلا حصہ
| خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی
خواتین کیلئے اصلاحی بیان
اخلاقِ نبوی ﷺ اور اسلام کا عملی نمونہ
اشاعت اول: اتوار، 7 جنوری 2024
| خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی
سلسلہ وار بیانات
درسِ قرآندرسِ ریاضُ الصالحینمطالعۂ سیرت بصورتِ سوالآج کی باتجمعہ بیانمجلسِ درود شریفجمعہ آخری وقت کی دعامقالاتِ اشرفؒ و تربیتُ السالکتربیتُ السالکخواتین کیلئے اصلاحی بیانفرضِ عین علممجلسِ سوال و جوابدرسِ اردو مثنوی شریف - پہلا دور درس اردو مثنوی شریف - دوسرا دوردرسِ مکتوباتِ امام ربانیؒدرسِ سیرۃ النبی ﷺتربیتی پروگراماصلاحی جوڑمعمولاتمثنوی مولانا رومؒعارفانہ کلامحج کا طریقہانفاسِ عیسیٰانفاسِ عیسیٰ - دوسرا دورفہم التصوف اور تربیت السالکاُسوۂ رسول اکرم ﷺعقائدمقاماتِ قطبیہ و مقالاتِ قدسیہسلوک النساء - دوسرا دورتعلیمات مجددیہ سلسلۂ عالیہ نقشبندیہ: تعلیم و تربیتغلط فہمیوں کا ازالہدرسِ مکتوباتِ امام ربانیؒ - دوسرا دورافطار دعافہم التصوف اور ہمعات - دوسرا دورفہم التصوف ہمعات - پہلا دورہمعات - دوسرا دوردرسِ سیرۃ النبی ﷺ - دوسرا دورتعلیمات مجددیہ- دوسرا دور بیرونِ خانقاہ بیاناتاصلاحی بیانفضائل درود شریفخصوصی دعائیں ترویحہ
مزید بیانات کی ریکارڈنگ ڈاونلوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں