ترویحہ
ترویحہ
عارفانہ کلام
پاک نظروں کو ہو سلام آج کل : آواز مسعود احمد صاحب، ایسا حاضر ان کی دربار میں ہو : آواز قصور صاحب، ذکر ایسا ہو کہ ہر چیز سے وہ یاد آ جائے : آواز قصور صاحب، کاش دل میں جو ہے وہ سب قلم پہ آجاۓ : آواز قصور صاحب اور تمام کلام کی حضرت شاہ صاحب نے تشریح بھی کی ۔
| مرحبا مسجد
ترویحہ
عارفانہ کلام اور نعت شریف
یہ جو جاہ کے ہیں چکر، یہ خلافتوں کی خیالیں : آواز مسعود احمد صاحب، دل ابلتا ہے یاد محبوب میں : آواز عبدالودود صاحب، کسی دل پھینک کا دل تو کبھی ٹھہرا نہیں کرتا : آواز عبدالودود صاحب، پشتو کلام اور حضرت کا اردو ترجمعہ، سایہ جنت مدینے کی فضاؤں کو سلام : آواز مفتی فیض الھدیٰ صاحب(اس سلام اور ایک نعت شریفہ کے بعد مدینہ منورہ میں حضرت کی شاعری دوبارہ شروع ہوگی) اور حضرت شاہ صاحب نے کچھ کی تشریح بھی کی۔
| مرحبا مسجد
ترویحہ
عارفانہ کلام اور نعت شریف
فضل تیرا ہو تو شکر تیرا : آواز مسعود احمد صاحب، اپنے محبوب کی یارب تو محبت دیدے : آواز مولانا افتخار صاحب اور قلب میرا ہو سلیم ایسا بنانا مجھ کو : آواز مولانا افتخار صاحب اور حضرت شاہ صاحب کی تشریح
| مرحبا مسجد
ترویحہ
عارفانہ کلام
عقل و عشق از کراماتِ قلب ؛ آواز اجمل شاہ صاحب، چشتی سلسلہ کی غزل : آواز حافظ صاحب اور ان کلام کی حضرت شاہ صاحب نے تشریح بھی کی ۔
| مرحبا مسجد
ترویحہ
عارفانہ کلام
بزرگ بن کے ہو آسمان پہ قطبِ اقطاب بھی گو تو کہلائے : آواز مسعود احمد صاحب، نظریں جھکی تو دل میرا بیتاب ہوگیا : آواز مسعود احمد صاحب اور تہجد میں مانگو : آواز اجمل شاہ صاحب (پہلے دو کلام کی تشریح بھی ہوئی)۔
| مرحبا مسجد
ترویحہ
عارفانہ کلام
جہد کن در بیخودی : آواز حافظ صاحب، سہروردی نسبت کی غزل : آواز حافظ صاحب اور اور ان کلام کی حضرت شاہ صاحب نے تشریح بھی کی ۔
| مرحبا مسجد
ترویحہ
عارفانہ کلام
کیسے ناراض کروں اللہ کو شہرت کیلئے : آواز مسعود احمد صاحب، فنا فی الشیخ : آواز حافظ صاحب اور ان کلام کی حضرت شاہ صاحب نے تشریح بھی کی ۔
| مرحبا مسجد
ترویحہ
عارفانہ کلام
چاہتے گر کامیابی ہو، اعتکاف کرو : آواز عامر عثمان صاحب، فضل تیرا ہو تو شکر تیرا : آواز مسعود احمد صاحب اور کیسے کہوں کہ اس نے بلایا نہیں مجھے : آواز حافظ صاحب (پہلے دو کلام کی تشریح بھی ہوئی)۔
| مرحبا مسجد
ترویحہ
اعتکاف کی اہمیت
اعتکاف کی اہمیت، ہمارے اعتکاف میں تین بزرگوں کی نسبتیں اور مراقبہ کا طریقہ
| مرحبا مسجد