عارفانہ کلام اور نعت شریف
یہ جو جاہ کے ہیں چکر، یہ خلافتوں کی خیالیں : آواز مسعود احمد صاحب، دل ابلتا ہے یاد محبوب میں : آواز عبدالودود صاحب، کسی دل پھینک کا دل تو کبھی ٹھہرا نہیں کرتا : آواز عبدالودود صاحب، پشتو کلام اور حضرت کا اردو ترجمعہ، سایہ جنت مدینے کی فضاؤں کو سلام : آواز مفتی فیض الھدیٰ صاحب(اس سلام اور ایک نعت شریفہ کے بعد مدینہ منورہ میں حضرت کی شاعری دوبارہ شروع ہوگی) اور حضرت شاہ صاحب نے کچھ کی تشریح بھی کی۔
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم