عارفانہ کلام
پاک نظروں کو ہو سلام آج کل : آواز مسعود احمد صاحب، ایسا حاضر ان کی دربار میں ہو : آواز قصور صاحب، ذکر ایسا ہو کہ ہر چیز سے وہ یاد آ جائے : آواز قصور صاحب، کاش دل میں جو ہے وہ سب قلم پہ آجاۓ : آواز قصور صاحب اور تمام کلام کی حضرت شاہ صاحب نے تشریح بھی کی ۔
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم