عارفانہ کلام
بزرگ بن کے ہو آسمان پہ قطبِ اقطاب بھی گو تو کہلائے : آواز مسعود احمد صاحب، نظریں جھکی تو دل میرا بیتاب ہوگیا : آواز مسعود احمد صاحب اور تہجد میں مانگو : آواز اجمل شاہ صاحب (پہلے دو کلام کی تشریح بھی ہوئی)۔
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم