اخلاقِ رذیلہ کی اصلاح کا طریقہ اور مجاہدے کی حقیقت
انفاس عیسی: باب سوم، حصہ اول، (تہذیبات) اور حصہ 1، باب 1 (تعلیمات)، فصل 2 : روح سلوک، اشاعت اول: 30 جنوری اور 22 مئی 2013 (اس بیان کی اشاعت دوم کی صحیح تاریخ 5 جولائی 2026 ہے جبکہ ویڈیو میں 28 جون لکھی ہے وہ درست نہیں ہے۔)
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
- رذائل کی ایک ایک کر کے اصلاح اور مرشد (شیخ) کی ضرورت
- رذائل کا فطری ہونا اور ان کے مکمل خاتمے کے بجائے اضمحلال (کمزور کرنے) کی حکمت
- توبہ کی توفیق اور اسلام میں 'ریاضت' اور 'رہبانیت' کے درمیان بنیادی فرق
- مجاہدہِ اختیاریہ اور مجاہدہِ اضطراریہ کا مفہوم اور ان کے اثرات و انوارات
- مجاہدہِ اضطراریہ (آزمائش اور حالات) کے نفع اور اپنے آپ کو ہیچ سمجھنے کا مقام
- مجاہدہِ حقیقیہ (فرائض کی ادائیگی و گناہوں سے بچنا) اور مجاہدہِ حکمیہ (مباحات کو کم کرنا) کی تعریف