تحفظِ ناموسِ رسالت: ہماری انفرادی و اجتماعی ذمہ داریاں
سوال نمبر 1971: آج کل کے دور میں جیسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مبارک زندگی کو اپنانے کی کوشیشیں ہو رہی ہیں اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں کفار گستاخی بھی کر رہے ہیں۔ اس صورت حال میں ہماری اجتماعی اور انفرادی ذمے داری کیا بنتی ہیں کہ ہم اس چیز کو روک سکیں اور کسی کافر کو یہ جرت نہ ہو کہ وہ دوبارہ ایسی حرکت کر سکے
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم