ذکر سے حاصل ہونے والی زندگی
سوال نمبر 1967: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ذکر کرنے والے اور ذکر نہ کرنے والے کی مثال زندہ اور مردہ جیسی ہے جبکہ قرآن پاک میں شہداء کے بارے میں آتا ہے کہ ان کو مردہ نہ کہو وہ زندہ ہیں لیکن تم نہیں جانتے۔ جب شہداء زندہ ہیں تو انبیاء کا مرتبہ تو ان سے زیادہ ہے تو وہ بدرجہاء زندہ ہیں اور زندہ ہونا برزخی زندگی کے علاوہ ہے کیونکہ برزخی زندگی تو کفار کی بھی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ذکر کرنے والے کے زندہ ہونے میں اور انبیاء و شہداء کے زندہ ہونے میں کوئی مماثلت قائم کی جا سکتی ہے یا نہیں۔؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم