سیرتِ طیبہ اور سماجی برائیوں کے خاتمے کے طریقے
سوال نمبر 1966: سورہ الحجرات میں جن معاشرتی برائیوں کا تذکرہ ہے ان میں اکثر ہمارے اندرموجود ہیں اور ظاہر ہے کہ جس معاشرے میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت ہوئی تھی اس میں بھی یہ روحانی بیماریاں موجود تھیں۔ سوال یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان بیمایوں کیلئے جو علاج کیا کیا وہ علاج اب بھی قابل عمل ہے؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم