قرآن کی تاثیر اور کفار کی ضد
سوال نمبر 1965: آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کو نماز میں تلاوت کرتے تھے تو کفار بھی چپکے چپکے آکر تلاوت سنتے تھے اور روتے تھے لیکن پھر بھی ایمان نہیں لاتے تھے۔ تلاوت سن کر رونے کی کیا وجہ تھی اور اگر قرآن کا اثر ہو رہا تھا تو پھر ایمان کیوں نہیں لاتے تھے؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم