رزقِ حلال کمانے کی نصیحت اور بھیک مانگنے کی ممانعت
سوال نمبر 2039 : اسلام میں محنت، کسبِ حلال اور عزتِ نفس کی تعلیم دی گئی ہے، لیکن آج بھیک مانگنے کو آسان راستہ سمجھا جا رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ قرآن و حدیث کی تعلیمات کو سامنے رکھ کر عوام میں محنت اور خودداری کا شعور کیسے پیدا کیا جائے؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم