سردیوں میں مساجد جانے میں سُستی اور اس کا علاج

سوال نمبر 2038 : سردیوں میں بہت سے لوگ مساجد سے دور ہو جاتے ہیں، نمازِ باجماعت اور درسِ قرآن میں حاضری کم ہو جاتی ہے، جبکہ صحابہ کرام سردی گرمی میں دین کے کاموں پر ثابت قدم رہتے تھے۔ سوال یہ ہے کہ سیرت کے مطابق سردیوں میں دینی سرگرمیوں کو کس طرح زندہ رکھا جا سکتا ہے؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی