سردیوں میں کھانوں کی رغبت بڑھ جانا اور سنتِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں حل
سوال نمبر 2037 : سردیوں میں کھانوں کی رغبت بڑھ جاتی ہے جس سے بے اعتدالی، فضول خرچی اور صحت کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ نبی کریم ﷺ کی اعتدال پسند سنت کو سامنے رکھ کر سردیوں کے کھانے پینے میں توازن اور اعتدال کیسے اختیار کیا جا سکتا ہے؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم