سردیاں مومن کے لیے بہار ہیں
سوال نمبر 2036 : سردیوں کو نبی کریم ﷺ نے ’’مومن کا بہار‘‘ قرار دیا کہ راتیں لمبی ہو جاتی ہیں اور عبادت کا وقت بڑھ جاتا ہے، لیکن آج کے مسلمان سردی کو صرف آرام، کمزوری اور سستی کا موسم سمجھتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ سیرت کی روشنی میں سردیوں کے اس سنہری عبادتی موقع سے فائدہ اٹھانے کی عملی ترغیب کیسے پیدا کی جا سکتی ہے؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم