قیامت کی ہولناکی اور انسان کی غفلت

سوال نمبر 2035 : اللہ تعالیٰ نے قرآن میں بارہا قیامت کو "اَلسَّاعَةُ" اور "یَوْمِ الْقِیٰمَة" کہہ کر اس کی ہولناکی اور یقینی آمد کا ذکر فرمایا ہے، لیکن آج کے دور میں مسلمانوں کے دلوں سے آخرت کا خوف کم ہوتا جا رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ سیرت اور قرآن کی روشنی میں قیامت کی یاد کو دوبارہ دلوں میں کیسے زندہ کیا جا سکتا ہے اور معاشرے میں آخرت کی فکر کیسے پیدا کی جا سکتی ہے؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی