نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اخلاقِ حسنہ اور آج کی امت کی تربیت
سوال نمبر 2034 : نبی کریم ﷺ تکلیف دینے والے دشمنوں کو بھی معاف کر دیتے تھے، مگر آج مسلمان چھوٹی باتوں پر بھی جھگڑوں میں پڑ جاتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ سیرت کے مطابق معافی اور درگزر کا جذبہ کیسے پیدا کیا جائے؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم