وقت کی قدر اور ہماری کوتاہی
سوال نمبر 2053 : نبی کریم ﷺ نے وقت کی اہمیت کو واضح کرتے ہوئے فرمایا کہ دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں اکثر لوگ دھوکے میں ہیں: صحت اور فراغت۔ لیکن آج کے دور میں انسان اپنا قیمتی وقت فضول مشاغل، موبائل اور بے فائدہ گفتگو میں ضائع کر دیتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں وقت کی قدر و قیمت کو کیسے سمجھا جائے، اور ایک مسلمان اپنی روزمرہ زندگی میں وقت کے درست استعمال کو عملی طور پر کیسے یقینی بنا سکتا ہے؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم