سردیاں مومن کے لیے خاص رحمت ہیں

سوال نمبر 2051 : احادیث میں سردیوں کو مومن کے لیے ایک نعمت اور آسانی کا موسم بتایا گیا ہے، کیونکہ اس میں عبادات نسبتاً سہل ہو جاتی ہیں۔ مگر آج کے معاشرے میں سردیوں کا زیادہ تر حصہ آرام، نیند اور دنیاوی مشاغل میں گزر جاتا ہے، جس سے عبادت کا ذوق کمزور پڑ جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں سردیوں کی اس نعمت کو غفلت کے بجائے قربِ الٰہی کا ذریعہ کیسے بنایا جائے، اور مومن کو اس موسم میں کن عملی پہلوؤں پر توجہ دینی چاہیے؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی