اللّٰہ تعالیٰ کی انسان کے کاموں میں آسانی

سوال نمبر 2033 : حدیث مبارک ہے ، رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : كُلٌّ مُيَسَّرٌ لِمَا خُلِقَ لَهُ : ہر ایک کے لیے وہ کام آسان کر دیا جاتا ہے (یعنی اس کام کی توفیق دی جاتی ہے) جس کے لیے اس کو پیدا کیا گیا ہے۔اس حدیث مبارکہ کا تعلق دنیاوی کاموں سے ہے یا دینی کاموں سے یا دونوں سے؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی