دائیں ہاتھ سے کھانے کی حکمت

سوال نمبر 2048 : نبی کریم ﷺ نے کھانا کھاتے وقت برکت اور آداب کے پیشِ نظر دائیں ہاتھ سے کھانے کی تلقین فرمائی اور بائیں ہاتھ سے کھانے کو شیطانی عمل قرار دیا۔ آج کے دور میں بہت سے لوگ لاپرواہی، عادت یا تہذیبی اثرات کی وجہ سے دائیں ہاتھ کے بجائے بائیں ہاتھ سے کھاتے ہیں۔

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی