غیر مسلموں کے تہوار اور ہمارے کرنے کے کام

سوال نمبر 2046 : غیر مسلموں کے مذہبی تہواروں—جیسے کرسمس، ایسٹر، پالم سنڈے وغیرہ—پر مسلمانوں کی طرف سے مبارک باد دینے کا کیا حکم ہے؟ کیا نبی کریم ﷺ نے غیر مسلموں کے تہوار پر کوئی تہنیت یا مبارک باد دی؟ اگر نہیں تو مسلمان آج کے دور میں کس حد تک شریک ہو سکتے ہیں اور کس حد تک رکنا چاہیے؟ شرعی اصولوں کی روشنی میں وضاحت کریں۔

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی