سردیوں کو آخرت سنوارنے کے لیے استعمال کرنے کا عمل
سوال نمبر 2043 : نبی کریم ﷺ نے سردیوں کے روزے کو “ٹھنڈی غنیمت” کہا ہے، مگر آج کے دور میں مسلمان سردیوں کے روزوں کی اس فضیلت سے بے خبر رہتے ہیں اور یہ آسان عبادت بھی نظر انداز کر دیتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اس حدیث کی روشنی میں سردیوں کو روزوں، نوافل اور نیکیوں کی آسان کمائی کا موسم بنانے کے لیے کون سی عملی ترغیبات اور اصلاحات کی جا سکتی ہیں؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم