بے وجہ بازاروں میں جانے کی ممانعت

سوال نمبر 2042 : نبی کریم ﷺ نے بازاروں کو فتنوں کی جگہ قرار دے کر وہاں غیر ضروری آمدورفت اور بے مقصد وقت گزارنے سے روکا ہے، لیکن آج کے دور میں نوجوان گھنٹوں بازاروں میں وقت ضائع کرتے ہیں—کبھی تفریح کے نام پر، کبھی موبائل اور کپڑوں کی خریداری کے بہانے، اور کبھی صرف گپ شپ کے لیے۔ سوال یہ ہے کہ سیرت کی روشنی میں بازاروں میں غیر ضروری وقت گزارنے سے بچنے اور وقت کو مفید کاموں میں لگانے کا شعور کیسے پیدا کیا جا سکتا ہے؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی