اخلاقِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مثال اور آج کی امت کے لیے سبق

سوال نمبر 2032 : اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا کہ “بے شک آپ ﷺ خلقِ عظیم پر فائز ہیں”، لیکن آج مسلمانوں میں اخلاقی کمزوری بڑھ رہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ سیرت کی روشنی میں اخلاقِ نبوی ﷺ کو معاشرے میں دوبارہ کیسے زندہ کیا جا سکتا ہے؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی