صحیح امیر کی پہچان
سوال نمبر 2010 : فتنے کے دور میں حفاظت کے لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کے جماعت کے ساتھ ہونے کی ترغیب فرمائی ہے۔ اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فتنے کے دور میں امیر کی اطاعت کا فرمایا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ان ارشادات کی روشنی میں آج کل کے دور کے لحاظ سے مسلمانوں کی اُس جماعت کو ہم کیسے پہچانیں گے جن کے ساتھ ہونے سے حفاظت ہوگی کیونکہ آج کل کے دور میں مسلمانوں کے مختلف جماعتیں ہیں کوئی ایک جماعت نہیں ہے۔ اسی طرح اُس امیر کو ہم کیسے پہچانیں گے جس کی اطاعت کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم