رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سادگی و قناعت
سوال نمبر 2009 : نبی ﷺ نے ہمیشہ سادگی اور قناعت کو ترجیح دی۔ آج کے دور میں جب نمود و نمائش عام ہے، ہم آپ ﷺ کے طرزِ زندگی سے سادہ زندگی گزارنے کا سبق کیسے لے سکتے ہیں؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم