ہماری پریشانیاں اور توکلُ اللّٰہ

سوال نمبر 2008 : رسول اللہ ﷺ نے ہر مشکل گھڑی میں صبر، دعا اور اللہ پر بھروسہ قائم رکھا۔ آج کے زمانے میں جب معمولی پریشانی پر انسان گھبرا جاتا ہے، ہم نبی ﷺ کے اس توکل کو اپنی زندگی کا حصہ کیسے بنا سکتے ہیں؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
ہماری پریشانیاں اور توکلُ اللّٰہ - مطالعۂ سیرت بصورتِ سوال