دنیاوی اسباب اور اللّٰہ پر یقین

سوال نمبر 2007 : نبی کریم ﷺ نے دنیاوی اسباب اختیار کرنے کے باوجود ہمیشہ نتیجہ اللہ کے سپرد کیا۔ ہم موجودہ دور کے مصروف اور مادی ماحول میں اس توازن کو یعنی اسباب اختیار کرنے کے ساتھ اللہ پر مکمل بھروسہ کیسے قائم رکھ سکتے ہیں؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
دنیاوی اسباب اور اللّٰہ پر یقین - مطالعۂ سیرت بصورتِ سوال