خشیت الٰہی اور محبت الٰہی میں فرق

سوال نمبر 2006 : سیرتِ نبوی ﷺ میں جہاں ایک طرف خشیتِ الٰہی کا عظیم مظہر نظر آتا ہے، وہیں دوسری طرف محبتِ الٰہی کی اعلیٰ تعلیمات بھی دکھائی دیتی ہیں۔ بظاہر خشیت اور محبت دو مختلف اور متضاد کیفیات ہیں، لیکن رسولِ اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ میں یہ دونوں صفات ایک ساتھ جمع تھیں۔ وضاحت کیجیے کہ نبی کریم ﷺ کی سیرت میں یہ دونوں کیفیات کس طرح جمع تھیں؟ اور کیا ایک عام مسلمان کے لیے بھی ممکن ہے کہ وہ خشیت اور محبتِ الٰہی دونوں کو اپنے دل میں یکجا کر سکے؟ اگر ہاں، تو اس کا طریقہ کیا ہے؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی