خواتین کی تعلیم اور سنتِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سوال نمبر 2031 : نبی کریم ﷺ نے خواتین کی تعلیم کا اہتمام بھی مردوں کی طرح کیا، مگر آج کئی جگہ خواتین کی تعلیم کو غیر ضروری سمجھا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ سیرت کی روشنی میں خواتین کی تعلیم کو کیسے فروغ دیا جائے؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم