فتنوں کے دور میں مسلمانوں کا طرزِ عمل

سوال نمبر 2004 : آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عنقریب فتنے رونما ہوں گے۔ ان میں بیٹھنے والا کھڑے ہونے والے سے بہتر ہوگا اور کھڑا ہونے والا چلنے والے سے بہتر ہوگا۔ جو شخص بھی ان(فتنوں ) کی طرف دیکھے گا فتنے اس کو اپنی طرف کھینچ لیں گے۔ پس جو شخص پناہ کی جگہ پائے یا کوئی پناہ دینے والا مل جائے تو اسے چاہئے کہ وہ اس کے ذریعے پناہ حاصل کرے۔(متفق علیہ ) آج کل کے دور کے لحاظ سے اس حدیث شریف سے ہمیں کیا سبق مل رہا ہے اور پناہ کی جگہ اور پناہ دینے والوں کو ہم کیسے پہچان سکتے ہیں۔

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
فتنوں کے دور میں مسلمانوں کا طرزِ عمل - مطالعۂ سیرت بصورتِ سوال