مطالعۂ سیرت بصورتِ سوال
سوال نمبر 2030 : رسول اللہ ﷺ نے علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض قرار دیا، مگر آج کے دور میں مسلمان نوجوان علمِ دین اور دنیاوی علم دونوں میں کمزوری دکھا رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ سیرت کی روشنی میں نوجوانوں میں علم کا شوق کیسے پیدا کیا جائے؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم