سنت کے مطابق کاروبار کے طریقے
سوال نمبر 2028 : رسول اللہ ﷺ نے تجارت میں سچائی اور دیانت کو برکت کا سبب قرار دیا، لیکن آج مارکیٹ میں دھوکہ، جھوٹا برانڈ، غلط وزن اور جھوٹی تشہیر عام ہے۔ سوال یہ ہے کہ سیرت کی روشنی میں کاروباری سچائی کو کیسے زندہ کیا جا سکتا ہے؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم