مزدور کی مزدوری اور اس کی استطاعت کے مطابق بوجھ ڈالنا

سوال نمبر 2027 : نبی کریم ﷺ نے مزدور کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے اس کی مزدوری ادا کرنے کا حکم دیا، لیکن آج کئی جگہ مزدوروں کا حق مارا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ سیرت کے مطابق مزدوروں کے ساتھ انصاف کیسے قائم کیا جائے؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی