یتیموں کے حقوق کی حفاظت
سوال نمبر 2026 : رسول اللہ ﷺ نے یتیموں کی کفالت اور ان کے ساتھ حسنِ سلوک کی سخت تاکید فرمائی، مگر آج معاشرے میں یتیم اکثر نظر انداز کر دیے جاتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ سیرت کی روشنی میں یتیموں کے حقوق کی حفاظت کیسے یقینی بنائی جائے؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم