موبائل کا سیرت کی روشنی میں استعمال کا طریقہ

سوال نمبر 2025 : نبی ﷺ ہمیشہ لوگوں کو قریب کرنے والے اور دل جوڑنے والے تھے، جبکہ موبائل آج دلوں کو دور کرنے کا ذریعہ بن رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ سیرت کے مطابق موبائل کو خیر کے کاموں میں استعمال کر کے تعلقات کیسے مضبوط کیے جائیں؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی