مہمان نوازی اور ہماری غفلت

سوال نمبر 2024 : رسول اللہ ﷺ مہمان نوازی کو ایمان کا حصہ قرار دیتے تھے اور مہمان کے آنے پر پوری توجہ دیتے تھے، لیکن آج گھروں میں مہمان آ جائیں تو میزبان موبائل میں مصروف رہتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ سیرت کی روشنی میں اس غفلت کی اصلاح کیسے کی جا سکتی ہے؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
مہمان نوازی اور ہماری غفلت - مطالعۂ سیرت بصورتِ سوال