نرمی و شفقت دعوت کا اصل معیار
سوال نمبر 2023 : رسول اللہ ﷺ نے دعوت کا آغاز نرم لہجے، حکمت اور خیرخواہی سے کیا، لیکن آج بعض لوگ دین کی دعوت سختی اور جھگڑے کے انداز میں دیتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ سیرت کی روشنی میں دعوت کے اس نرم اور مؤثر اسلوب کو کیسے رائج کیا جائے؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم