گھریلو اخلاقیات کی وضاحت
سوال نمبر 2022 : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہو۔ لیکن آج معاشرے میں بعض لوگ گھر والوں کے ساتھ سخت اور باہر کے لوگوں کے ساتھ نرم ہوتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ سیرت کی روشنی میں اس رویّے کی اصلاح کیسے ممکن ہے؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم