نماز باجماعت پڑھنے کی فضیلت و اہمیت
سوال نمبر 2021 : رسول اللہ ﷺ نے اپنے صحابہ کو جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنے کی تاکید فرمائی، مگر آج لوگ نماز میں سستی اور جماعت سے دوری اختیار کر رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں نماز کی اہمیت کیسے اجاگر کی جائے؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم