سلام میں پہل کی سنت کی اہمیت
سوال نمبر 2020 : نبی ﷺ کا معمول تھا کہ آپ سلام میں پہل کرتے تھے، لیکن آج مسلمان ایک دوسرے کو سلام میں پہل کرنا باعثِ کسرِ شان سمجھتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اس سنت کو زندہ کرنے کے لیے کیا عملی اقدامات کیے جائیں؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم