کھانے میں سادگی اختیار کرنے کا طریقہ
سوال نمبر 2019 : رسول اللہ ﷺ کی سنت تھی کہ آپ کھانے میں سادگی اختیار فرماتے اور فضول خرچی سے بچتے۔ لیکن آج کے زمانے میں دعوتوں میں اسراف عام ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم نبی کریم ﷺ کے اس طرزِ زندگی کو معاشرے میں کس طرح رائج کر سکتے ہیں؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم