حضرت تھانوی رحمتہ اللہ علیہ کے ملفوظ اور حدیث کا تقابلی جائزہ
سوال نمبر 2018 : ایک حدیث شریف ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ ایک زمانہ ایسا آئے گا جب درہم و دینار کے علاوہ کوئی چیز نافع نہیں ہو گی۔ دوسری طرف حضرت تھانوی رحمتہ اللہ علیہ کا ایک ملفوظ ہے کہ عالم دین کے لئے بہتر یہی ہے کہ وہ غریب ہی رہے۔ حضرت تھانوی رحمتہ اللہ علیہ کا ملفوظ بظاہر حدیث شریف کے خلاف لگ رہا ہے۔ اس کی وضاحت فرمائیں۔ دوسرا سوال یہ ہے کہ حدیث شریف میں جس زمانے کا فرمایا گیا ہے تو اس زمانے میں ایسے لوگ بھی ہوں گے جن کے پاس مال نہیں ہو گا تو وہ اپنے آپ کو فتنوں سے کیسے بچائیں گے؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم