اسلامی معاشرے کی تشکیل میں عملی کمزوریاں اور ان کے تدارک کی ضرورت

سوال نمبر 2016 : آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے جو مقاصد قرآن پاک میں بیان فرمائے گئے ہیں ان شعبوں میں الحمد للہ امت آج کل کسی نہ کسی درجہ میں مصروف عمل ہے۔ لیکن اس کے باوجود ہمارا معاشرہ عبادات کی حد تک اسلامی تو اسلامی معاشرہ نظر آتا ہے جبکہ معاملات،معاشرت اور اخلاق میں ہم اس درجے تک نہیں ہیں جس کا اسلام ہم سے مطالبہ کر رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایسی کیا عملی کمزوریاں ہیں جن کی طرف ہم کو بحیثیت مجموعی توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ ایک مکمل اسلامی معاشرہ تشکیل پا سکے۔

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
اسلامی معاشرے کی تشکیل میں عملی کمزوریاں اور ان کے تدارک کی ضرورت - مطالعۂ سیرت بصورتِ سوال