آج کے دور میں صدقہ اور سنتِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے رہنمائی

سوال نمبر 2012 : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "صدقہ گناہوں کو بجھاتا ہے جیسے پانی آگ کو بجھاتا ہے۔" (ترمذی) آج جب غربت، بھوک اور ضرورت مندوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، اس حدیث کے مطابق ہم صدقہ اور مدد کے عمل کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ کیسے بنا سکتے ہیں؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
آج کے دور میں صدقہ اور سنتِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے رہنمائی - مطالعۂ سیرت بصورتِ سوال