کارگزاری سننے کی سنتِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

سوال نمبر 2011 : آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی صحابی کو کسی خاص مہم پر بھیجتے تو ان کی واپسی پر ان سے کارگزای سنتے تھے۔آج کل کے دور میں ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اس سنت پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
کارگزاری سننے کی سنتِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - مطالعۂ سیرت بصورتِ سوال