دنیا مومن کے لیے قیدخانہ ہے

سوال نمبر 1980: نبی ﷺ نے فرمایا: "الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ، وَجَنَّةُ الْكَافِرِ" (دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہے اور کافر کے لیے جنت)۔ سوال: جب ایک مومن دنیا میں بھی نعمتوں میں ہو، عزت و دولت میں ہو، تو پھر اسے "قید خانہ" کیوں کہا گیا؟ کیا یہ روحانی قید مراد ہے جو اسے گناہ سے بچاتی ہے یا آخرت کی حقیقی آزادی کی طرف اشارہ ہے؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی