عہدِ نبوی اور عصرِ حاضر میں جنات کے واقعات کا تقابلی جائزہ
سوال نمبر 1979: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں جادو کے بارے میں تو روایت موجود ہے لیکن جنات کو قابو کرنا یا کسی پر جن کا بیٹھنا یا جنات کا کسی تنگ کرنا اس قسم کے روایات مشہور نہیں ہیں جبکہ آج کل کے دور میں جنات کا انسانوں کو تنگ کرنے اور جنات کو قابو کرنے کے کافی واقعات ملتے ہیں اور یہ واقعات مسلمانوں کے ساتھ بھی پیش آتے ہیں۔ اس کی کیا وجوہات ہیں کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وجہ سے اس دور کے کفار کو بھی یہ ہمت نہیں ہو رہی تھی کہ وہ جنات کو قابو کر سکے اور نہ جنات کو یہ ہمت ہوتی تھی کہ وہ انسانوں کو تنگ کر سکے؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم