مسئلہ فدک اور ترکہ نبوی: افراط و تفریط سے بالاتر راہِ اعتدال

سوال نمبر 1978: آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا کہ ہمارا ( یعنی انبیاء کرام ) کا جو ترکہ ہوتا ہے وہ صدقہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وصال کے وقت جو چیزیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چھوڑ کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے تھے۔ ان میں فدک کے باغوں کا بھی ذکر آتا ہے۔ ہمارے اس دود میں بعض لوگ ان باغوں کے متعلق گفتگو کرتے ہیں۔ بعض اہل بیت کے حق میں ان باغوں کے متعلق گفتگو کر کے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور دیگر خلفاء راشدین کے مخالف بن جاتے ہیں۔ اور کچھ لوگ خلفاء راشدین رضوان اللہ علیھم اجمعین کی طرف داری کرتے ہوئے اہل بیت کے مخالف بن جاتے ہیں۔اس بارے میں راہ اعتدال کیا ہے۔؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی