تکبر اور خودداری میں فرق

سوال نمبر 2002 : مطالعہ سیرت بصورت سوال آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے متعدد احادیث شریفہ میں تکبر کی مذمت فرمائی ہے اور تواضع کو پسند فرمایا ہے۔ اسی خود داری ایک اچھی صفت ہے اور احساس کمتری ایک بری خصلت ہے۔ تکبر اور خود داری میں اور تواضع اور احساس کمتری میں فرق کیسے کیا جائے گا؟ آیا یہ کام ایک مسلمان خود اپنے طور پر کر سکتا ہے کہ تکبر سے چٹکارا حاصل کرے اور احساس کمتری سے بچتے ہوئے خود داری کو حاصل کرے؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
تکبر اور خودداری میں فرق - مطالعۂ سیرت بصورتِ سوال